Category: Uncategorized
OPPO A77 FIRMWARE FLASH FILE
OPPO A77 FIRMWARE FLASH FILE
How to Flash Stock Rom on Oppo A77
Why SP – Smart Phone flash tool?
Oppo A71 Firmware | Flash file
Oppo A71 Firmware | Flash file
Oppo A59S Firmware | Flash file
Oppo A59S Firmware | Flash file
How To Flash OPPO A59S:
- Install Flash Tool in your Computer or Laptop, already installed then ignore
- Download required for flash.
- Extract to as you like path better is desktop for easy understanding from the WinRAR software
- Open OPPO A57 folder and choose Msm8x39DownloadTool.exe file
- Click on Verify button
- Now Press and hold Volume Up + Down and Insert USB cable to device
- Then click on Start button and wait until finished the job
- Congrats you are done
Upgrading OPPO A59S via System Recovery:
- Connect the phone to your computer via USB.
- Copy the firmware upgrade package into your phone.
- Turn off the phone.
- Press and hold the Power and Volume Down buttons to enter recovery mode.
- Select “apply update from sdcard” by navigating using the Volume buttons and and using the Power button to confirm.
- Use the volume keys to navigate and the power key to select and confirm.
- Select “reboot system now” after the installation finished.
- Will wipe user data
- Connect the phone to your computer via USB.
- Copy the firmware upgrade package into the root folder of your phone.
- Open the System Update app found in the Tools folder (or go to Settings > General > About phone > System update).
- Tap “Local upgrade” to select the upgrade package.
- Open the System Update app found in the Tools folder (or go to Settings > General > About phone > System
- update).
- Tap “Check for updates” and follow the on-screen instructions.
Oppo A59M Firmware | Flash file
Oppo A59M Firmware | Flash file
Oppo A57 Firmware | Flash file
Oppo A57 Firmware | Flash file
Flashing Procedure of Oppo A57 with its firmware
- Download the Oppo A57 Firmware on your Windows PC.
- You may see the oppo a57 flash file to be present in a zip file. Therefore, you will want to extract the zip file.
- Find the extracted folder and then find the oppo a57 flash file.
- Next measure is to turn off your oppo a57 android smartphone and link it to your computer using the USB Cable.
- Open the MSM flash tool.
- Select the button of Start All.
- PC Memory Checksum will be verified and flashing will get started.
- The flashing procedure will last for 10 to 15 minutes depending on your system settings.
- After the flash procedure for oppo a57 is finished, you have to remove your phone from the computer.
- Switch in your oppo a57 smartphone.
- You’ll be greeted with a basic setup in your oppo smartphone.
- And you are done
Final Words:
Oppo A53 Firmware | Flash file
Oppo A53 Firmware | Flash file
How To Flash Oppo A53
Oppo A51W Firmware | Flash file
Oppo A51f Firmware | Flash file
Oppo A39 Neo 9s Firmware Flash File
Oppo A37F Firmware | Flash file
OPPO A37 Firmware | Flash file
OPPO A37 Firmware | Flash filehttps://combinefile.com/index.php?a=downloads&b=folder&id=1191
How to Flash Oppo A37F:
2- Make sure your device getting identified in device manager as Qualcomm HS-USB Diagnostic 9006.
3- Use Power or Volume up or combination of both as boot key.
4- Run msm8x39 Download tool.
5- Click on verify, if it display message ok then you are ready to go.
6- Click on start to Flash.
7- Download Progress will be displayed.
8- When completed, Download complete will be displayed.
Oppo A33w Firmware | Flash file
Oppo A33fEX Firmware | Flash file
OPPO A33F Firmware | Flash file
OPPO A31 Firmware | Flash file
Oppo A1601EX_Firmware | Flash file
Oppo A11W Firmware | Flash file
Oppo 3006 3001 Firmware | Flash file
Oppo 3000 Firmware Flash File
Oppo 1206 Firmware | Flash file
Oppo 1206 Firmware | Flash file
https://combinefile.com/index.php?a=downloads&b=folder&id=4655
Oppo 1201 Firmware | Flash file
Oppo M7 Firmware | Flash file
Word Press (Paid Theme Free)
SamKey TMO Latest Setup
Galaxy S9, S9 Plus, Galaxy Note8, Galaxy S8 S8 Plus, Galaxy S7 S7 Edge, Galaxy J7 Prime,…
https://combinefile.com/index.php?a=downloads&b=file&id=24836
usbredirector-customer-module
USB Redirector Technician Edition – Remote Servicing of USB Devices |
|
USB Redirector Technician Edition software product is useful for professionals who provide remote USB device maintenance services, such as flashing, re-programming or other types of service. As the name suggests, it “redirects” USB devices from customer to the technician, thus allowing to do any kind of remote servicing. Redirected device looks like it was plugged directly into technician’s computer.
USB Redirector Technician Edition supports redirection of mobile phones, printers, 3G modems, embedded devices and virtually any other USB devices that can be serviced over USB cable.
The product must be installed on the technician’s computer. It comes with a free Customer Module that can be distributed to your customers. The Customer Module helps people to redirect their USB devices to technician for servicing. It has a simple intuitive interface and does not require installation.
|
Data Recovery Softwer
سام سنگ ایس9، بہتر کیمرا لیکن فیچرز سب پرانے
سام سنگ ایس9، بہتر کیمرا لیکن فیچرز سب پرانے
اسمارٹ فونز جو مارکیٹ میں مکمل طور پر ناکام ہوئے
اسمارٹ فونز جو مارکیٹ میں مکمل طور پر ناکام ہوئے
نوکیا لومیا:

پرسنل کمپیوٹرز میں تو مائیکروسافٹ کے ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کا کوئی مقابل نہیں لیکن اسمارٹ فونز میں ایسا نہیں ہو پایا۔ ونڈوز موبائل آپریٹنگ سسٹمکے ساتھ جاری ہونے والا نوکیا لومیا فون بری طرح ناکام ہوا۔ ادارے نے اپنا پہلا ونڈوز فون 2011ء میں جاری کیا تھا۔ یہ مائیکروسافٹ اور نوکیا کے درمیان شراکت داری کا نتیجہ تھا۔ ناکامی کی بڑی وجہ ٹائلز پر مبنی نظام تھا جو اسمارٹ فون پر تو کام کرتا نظر نہیں آیا اور صارفین کی توجہ حاصل نہ کر سکا۔ پھر جب معاملہ ایپس کا ہو تو مائیکروسافٹ اسٹور بھی گوگل کے پلے اسٹور اور ایپل کے ایپ اسٹور سے بہت پیچھے دکھائی دیا۔
بلیک بیری کی ون:

بلیک بیری کی ون ایک ٹچ اسکرین بیسڈ اینڈرائیڈ اسمارٹ فون تھا کہ جس کے ساتھ QWERTY کی بورڈ بھی تھا۔ اسے بلیک بیری موبائل کے تحت TCL کارپوریشن نے تیار کیا۔ ادارے نے محنت تو بڑی کی اور 2017ء میں بلیک بیری کی ون جاری کیا لیکن اپنے ہی آپریٹنگ سسٹم کو چھوڑنا اور صارفین کی توجہ حاصل کرنے کے لیے اینڈرائیڈ کار خ کرنا بھی کام نہ آیا اور یہ فون مارکیٹ میں بری طرح پٹ گیا۔
سونی ایکسپیریا XA1 الٹرا:

سونی نے اپنی ایکسپیریا سیریز میں کئی حیرت انگیز اسمارٹ فونز پیش کیے ہیں۔ سونی ایکسپیریا XA1 الٹرا ان میں سے ایک فون ہے جو صارفین کو متاثر نہیں کر سکا اور بری طرح ناکام ہوا۔ اس کی ناکامی کی وجہ تھی ضروری اور بنیادی خصوصیات کی کمی اور نچلے درجے کے اسمارٹ فونز جیسی صلاحیت۔ یعنی فیچرز کے مقابلے میں قیمت کہیں زیادہ تھی۔ بلاشبہ اس کی کیمرا صلاحیتیں بہت اچھی تھی لیکن پروسیسر اوسط درجے کا تھا اور فنگر پرنٹ سینسر بھی نہیں۔
ایمیزن فائر فون:

ای-کامرس کی دنیا کے بڑے نام ایمیزن نے موبائل فونز کے کاروبار میں بھی ہاتھ ڈالنے کا منصوبہ بنایا اور مارکیٹ میں اپنا اسمارٹ فون متعارف کروایا۔ یہ تھا فائر فون، جو 5 مختلف کیمروں اور ایک 3ڈی ڈسپلے کے ساتھ آیا تھا۔اس میں سب کچھ تھا، سوائے اس کے کہ جو بہت ضروری ہوتا ہے، یعنی گوگل پلے اسٹور کی عدم موجودگی۔ اہم ایپلی کیشنز تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے اس فون کی طلب توقعات پر پورا نہ اتر سکی اور اب یہ گمنامی کے دن گزار رہا ہے۔
ایچ ٹی سی یو الٹرا:

ایچ ٹی سی نے فروری 2017ء میں ایچ ٹی سی یو الٹرا جاری کیا۔ یہ اینڈرائیڈ 7.0 نیوگیٹ کا حامل اسمارٹ فون ہے جو بہت زیادہ صارفین کی توجہ حاصل نہیں کر پایا اور اپنے اجراء کے بعد سے ہی ابھر نہیں پایا۔ کمپنی نے اس کی قیمت 330 ڈالرز رکھی تھی لیکن اس رینج میں یہ ایک عام فون ہی سمجھا گیا۔ کمپنی نے کامیاب نہ ہونے پر قیمت کم کرنے کا بھی فیصلہ کیا لیکن پھر بھی اس کی طلب میں کوئی تبدیلی نہ آئی۔
سام سنگ گلیکسی بیم

سام سنگ اسمارٹ فونز کی دنیا کا قابل اعتماد نام ہے اور بہت مناسب قیمت پر مضبوط اور شاندار خصوصیات رکھنے والے فون پیش کرنے کی شہرت رکھتا ہے۔ لیکن سام سنگ گلیکسی بیم اس کے ناکام ترین موبائل فونز میں سے ایک ہے۔ ایک تو کمپنی نے اینڈرائیڈ کا ایسا ورژن پیش کیا جو پہلے ہی پرانا ہو چکا تھا، اوپر سے پیش کردہ فیچرز قیمت کے مقابلے میں کہیں کم تھے۔ اس کے باوجود کمپنی نے بیم پروجیکٹ کا خاتمہ نہیں کیا اور 2014ء میں بیم کی دوسری سیریز جاری کی جس کا ہدف شمالی امریکا کے بجائے چین کی مارکیٹ تھی اور یہاں بھی گلیکسی بیم بری طرح ناکام ہوا۔
ایل جی G5

ایل جی نت نئے تجربات پر یقین رکھتا ہے اور اس نے گزشتہ چند سالوں میں بڑی جدتیں دکھائی ہیں لیکن 2016ء کے اوائل میں جاری کردہ جی5 ناکام فون رہا۔ ایسا لگتا تھا کہ کمپنی نے فون میں نت نئے آئیڈیاز پر کام کرنے کے بجائے قیمت پر زیادہ دھیان دیا، جس کا نتیجہ ناکامی کی صورت میں نکلا۔ ایل جی نے 2016ء کے اواخر میں 400 ملین ڈالرز کا خسارہ برداشت کیا۔
تاریخ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے موبائل فونز
تاریخ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے موبائل فونز
10۔ موٹورولا ریزر وی3 – فروخت: 130 ملین سے زیادہ

موٹورولا ریزر وی3 اپنے زمانے کا شاہکار تھا۔ اس کا خوبصورت ڈیزائن صارف کو سب سے الگ اور سب سے جدا کر دیتا تھا اور یہی وجہ ہے کہ یہ اپنے زمانے کا کامیاب ترین فون بنا۔ نہ صرف یہ تاریخ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے ٹاپ 10 فونز میں شامل ہے بلکہ یہ فلپ فونز میں بھی سب سے زیادہ معروف ہے۔ ریزر وی3 کا مقابلہ آج کے کسی فون سے تو نہیں کیا جا سکتا لیکن اپنے دنوں میں یہ ایک بہترین فون تھا۔
9۔ نوکیا 2600 – فروخت: 135 ملین سے زیادہ

2004ء میں جاری کیا جانے والے نوکیا 2600 میں تو زیادہ کچھ تو نہیں تھا، کم از کم آج کے معیارات کے لحاظ سے تو کچھ بھی نہیں لیکن یہ سادہ اور مضبوط ڈیوائس بہت مقبول ہوئی۔ ڈیڑھ انچ کا ڈسپلے رکھنے والے اس فون میں نہ ہی کیمرا تھا، نہ بلوٹوتھ اور نہ ہی کوئی اور کام کا فیچر لیکن اس کی زبردست بیٹری لائف اور کم قیمت اس کی مقبولیت کا اصل راز تھا۔
8۔ سام سنگ ای1100 – فروخت: 150 ملین سے زیادہ

نوکیا 2600 کی طرح سام سنگ ای1100 بھی مضبوط فون تھا جس کی بیٹری لائف جاندار تھی، پورے 13 دن کا اسٹینڈبائے ٹائم۔ 2009ء میں آنے والا یہ فون دنیا بھر میں دستیابی اور کم قیمت کی وجہ سے مشہور ہوا۔ 1 اعشاریہ 52 انچ ڈسپلے کے ساتھ اس میں 1 ایم بی کی انٹرنل اسٹوریج تھی۔ جی ہاں! ہم نے غلط نہيں لکھا، یہ 1 ایم بی ہی ہے، اور ساتھ ہی اس میں فلیش لائٹ بھی تھی تاکہ اندھیرے میں کام آ سکے۔
7۔ نوکیا 5230 – فروخت: 150 ملین سے زیادہ

نوکیا 5230 ایک ابتدائی سطح کا اسمارٹ فون تھا جس میں 3.2 انچ کی ٹچ اسکرین تھی، یہ سمبیئن آپریٹنگ سسٹم چلاتا تھا اور 3 جی کنیکٹیوٹی بھی رکھتا تھا۔ اس میں جی پی ایس، 2 میگاپکسل کیمرا اور 128 ایم بی کی ریم تھی۔ یہ ڈیوائس وائی فائی نہيں رکھتی تھی لیکن 2009ء میں وائی فائی اتنا مقبول بھی نہیں تھا۔
اس فون کے انوکھے ڈیزائن نے ہی اسے خاص بنایا۔ خود دیکھیں، یا تو دیکھتے ہی آپ کو پسند آ جائے گا یا آپ کو نفرت ہو جائے گی۔ لیکن اپنے زمانے میں یہ زیادہ تر لوگوں کو پسند آیا اور اس کا ہی نتیجہ تھا کہ یہ دنیا بھر میں 150 ملین سے زیادہ فروخت ہوا۔ جب 2003ء میں نوکیا 6600 آیا تھا تو یہ جدید ترین فون تھا، 2 اعشاریہ 1 انچ کا ڈسپلے، ایک بنیادی کیمرا اور 850 ملی ایمپیئر آور کی بیٹری۔ یہ مہنگا بھی بہت تھا، لگ بھگ 700 ڈالرز کا۔
5۔ نوکیا 1200 – فروخت: 150 ملین سے زیادہ

نوکیا 1200 کا سب سے بڑا فیچر تھا اس کی بڑی بیٹری، 7 گھنٹے کا ٹاک ٹائم اور 390 گھنٹوں کا اسٹینڈ بائے۔ اس میں فلیش لائٹ بھی تھی لیکن اس کے علاوہ فون میں کچھ خاص نہیں تھا۔ بس نوکیا نے اسے مضبوط اور سستا بنایا تھا۔ پھر اسے پھیلایا بھی دنیا بھر میں، شاید ہی کوئی ملک ایسا ہو جہاں یہ دستیاب نہ تھا۔ یہی وجہ ہے کہ نوکیا 1200 کے 150 ملین سے زیادہ یونٹس فروخت ہوئے آج یہ تاریخ کے پانچ مقبول ترین فونز میں سے ایک ہے۔
4۔ نوکیا 3210 – فروخت: 150 ملین سے زیادہ

نوکیا 3210 بہت پرانا فون ہے اور غالباً اس زمانے کا جب آپ نے فون استعمال کرنا بھی شروع نہ کیا ہوگا۔ یہ فون 1999ء میں لانچ کیا گیا تھا اور اس میں صرف کالز ہو سکتی تھی اور میسج بھیجے جا سکتے تھے۔ یہ اپنی مضبوطی، رنگوں کے آپشنز اور پرکشش صورت کی وجہ سے بہت زیادہ کامیاب ہوا۔ اس کا سب سے بہترین فیچر تھا اسنیک گیم، جس کی وجہ سے لوگ گھنٹوں اسکرین سے چمٹے رہتے تھے۔
3۔ آئی فون 6 اور 6+ – فروخت: 220 ملین سے زیادہ

2014ء میں جاری ہونے والا آئی فون 6 اور 6 پلس اس فہرست کے سب سے جدید فونز ہیں۔ ویسے تو ان کا مقابلہ جدید آئی او ایس اور اینڈرائيڈ ڈیوائسز سے نہیں کیا جا سکتا لیکن دراصل یہ 10 مقبول ترین موبائلز کی فہرست کے سب سے جدید فونز ہیں۔ ان کی کامیابی کی وجہ تھی ان کی 4.7 اور 5.5 انچ کی بڑی اسکرینیں، جبکہ ان سے پہلے آئی فون 5 میں صرف 4 انچ کی اسکرین تھی۔ یہی وجہ ہے کہ آئی فون ابتدائی چند ماہ میں ہی اپنے پچھلے ماڈل سے تین مرتبہ زیادہ فروخت ہوگیا، جس کی ایک وجہ اس کا کم قیمت ہونا بھی تھا۔
2۔ نوکیا 1110 – فروخت: 250 ملین سے زیادہ

ہلکا، پھلکا، مضبوط اور سستا فون، نہ ہی کیمرا، نہ رنگین ڈسپلے، نہ نوکیا این70 جیسا خوبصورت ڈیزائن اور نہ ہی کچھ اور۔ اس کے باوجود 2005ء میں جاری ہونے والی یہ ڈیوائس فروخت میں سب کو پیچھے چھوڑ گئی۔ صرف کالز اور میسج کرنے اور اسنیک گیم کھیلنے والوں کے لیے یہ بہت ہی شاندار فون تھا۔
1۔ نوکیا 1100 – فروخت: 250 ملین سے زیادہ

تاریخ میں سب سے زيادہ فروخت ہونے والا فون تھا نوکیا 1100، جو یقیناً آپ نے بھی استعمال کیا ہوگا یا دیکھا ہوگا۔ 2003ء میں جاری ہونے والا یہ اسمارٹ فون سادہ سا تھا لیکن اس کے ڈیزائن نے اسے کافی مشہور کردیا۔ نوکیا کے فیچر فونز کی مقبولیت کا جو راز تھا، وہ سب کچھ اس میں تھا یعنی مضبوط و معیاری باڈی، پرکشش ڈیزائن اور کم قیمت۔ نوکیا کے وسیع نیٹ ورک نے اسے دنیا کے ہر خطے میں پہنچایا اور یوں تاریخ کا مقبول ترین فون بنا دیا۔
اپنے اینڈرائیڈ فون کو محفوظ بنائیے
اپنے اینڈرائیڈ فون کو محفوظ بنائیے
ایک محفوظ لاک اسکرین کا انتخاب

ہزاروں اینڈروئیڈ ایپس، جو آپ کا ڈیٹا خفیہ مقام تک پہنچا رہی ہیں
ہزاروں اینڈروئیڈ ایپس، جو آپ کا ڈیٹا خفیہ مقام تک پہنچا رہی ہیں
یوٹیوب ایپ اسٹور میں سب سے زیادہ کمانے والی ایپ
یوٹیوب ایپ اسٹور میں سب سے زیادہ کمانے والی ایپ
یوٹیوب نے تین مہینے میں 83 لاکھ وڈیوز ڈیلیٹ کردیں
وٹیوب کڈز 50 ملین سے زیادہ مرتبہ انسٹال ہوچکا
وٹیوب کڈز 50 ملین سے زیادہ مرتبہ انسٹال ہوچکا
ایسا میموری کارڈ جس پر 25000 ایچ ڈی موویز محفوظ کی جا سکتی ہیں
ایسا میموری کارڈ جس پر 25000 ایچ ڈی موویز محفوظ کی جا سکتی ہیں
صرف یہی نہیں یہ میموری کارڈز باآسانی ہارڈ ڈرائیوز کی جگہ بھی لے سکتے ہیں۔ کیونکہ ان کی مدد سے ڈیٹا کو 985 میگا بائٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے لکھا یا پڑھا جا سکتا ہے۔
وی پی این استعمال کرنے والے ہوشیار، آپ کا ڈیٹا لیک ہوسکتا ہے
وی پی این استعمال کرنے والے ہوشیار، آپ کا ڈیٹا لیک ہوسکتا ہے
- Hoxx VPN (free & paid version)
- Hola (free version)
- VPN Area (paid version)
- VPN.ht (paid version)
- SecureVPN (paid version)
- DotVPN (free version)
- Speedify (free version)
- Betternet (free version)
- Ivacy (free version)
- Touch VPN (paid version)
- Zenmate (free version)
- Ace VPN (paid version)
- AzireVPN (paid version)
- BTGuard (paid version)
- Ra4w VPN (paid version)
- VPN Gate (free version)
- ExpressVPN
- NordVPN
- Perfect Privacy
- CyberGhost
- Trust.Zone
Setup_Miracle_Box_v2.52
Z3x Box BOX-SETUP
Miracle Box Ver 2.47 Latest Setup
http://combinefile.com/index.php?a=browse&b=file-info&id=7711
Miracle Box 2.39
Miracle Box 2.39
OPPO A11W backup MiracleBox
DOWNLOAD LINK
Oppo R2001 Official Stock Rom
Oppo R2001 Official Stock Rom
//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Honor 7 PLK-UL00 FLASH FILE
Honor 7 PLK-UL00 FLASH FILE
//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js<!– //pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js
Honor 7 PLK-TL01H FLASH FILE
Honor 7 PLK-TL01H FLASH FILE
//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Qmobile M9T Flash File
Download link
Q TAB V8 Flash File
Q TAB V8 Flash File
//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
qmobile s1 flash file
//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js
Download Link
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Qmobile s5 flash file
QMobile X700i Flash File
//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
































































































You must be logged in to post a comment.