QMobile Lt600 Flash File
QMobile Lt600 Flash File
//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
QMOBILE W20 FLASH FILE
Qmobile X700 PRO Flash File
Qmobile X700 PRO Flash File
//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
QMOBILE LT700 PRO 6.0 Flash File
QMOBILE LT700 PRO 6.0v
QMobile M95 V2 Flash File
QMobile M95 V2 Flash File
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
ھارت ملک کو Google نے اس کی حرکتیں دیکھ کر انوکھا نام دے دیا.
Electric Wires being used for Entertainment Purpose
Nokia Asha 311 (RM-714) Flash File
Nokia Asha 311 (RM-714) Flash File
//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
کتنا کما لیتے ہو ۔۔۔ آرمی جوان کا رلا دینے والا جواب سنئے
Chaiwala…..
بچوں کے اسمارٹ فون کی مکمل نگرانی کریں
بچوں کے اسمارٹ فون کی مکمل نگرانی کریں
تو آئیے آپ کو بتاتے ہیں ’’کسپرسکی سیف کڈز‘‘ ایپلی کیشن کے بارے میں۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ کہاں موجود ہے، اس کی فیس بک پر کیا سرگرمیاں ہیں، وہ کن کن کو کالز یا میسج وغیرہ کرتا ہے تو اس کے لیے بچے کے فون پر ’’کسپرسکی سیف کڈز‘‘ ایپلی کیشن انسٹال کرنی ہو گی۔
والدین کے لیے یہ ایپلی کیشن کسی نعمت سے کم نہیں۔ کیونکہ وہ اس ایپلی کیشن کی مدد سے ہر وقت بچے کے مقام سے آگاہ رہ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر وہ مخصوص کردہ علاقے سے باہر نکلیں گے تب بھی والدین کو اطلاع مل جائے گی۔انٹرنیٹ پر اچھی چیزوں کے ساتھ ساتھ کئی برائیاں بھی
اس کے مفت دستیاب ورژن میں اگرچہ محدود فیچرزہیں لیکن عام صارفین کے لیے وہ بھی کافی ہیں۔
جیسا کہ ہم نے پہلے ذکر کیا کہ یہ ایپلی کیشن بچوں کی کالز اور ایس ایم سے لے کر ان کی فیس بک سرگرمیوں تک کی نگرانی کرتی ہے اس کے علاوہ اس میں یہ فون کتنی دیر استعمال ہوا کو نوٹ کرنے کا فیچر بھی موجود ہے۔ یعنی آپ جان سکتے ہیں کہ بچے کا کتنا وقت فون استعمال کرتے ہوئے گزرا۔ آج کل کے بچے اپنا جتنا وقت اسمارٹ فون پر گزارتے ہیں اس کے لیے یہ فیچر انتہائی کارآمد ہے۔ اس کی مدد سے والدین باآسانی بچوں کی نگرانی کرتے ہوئے اسے نصیحت کر سکتے ہیں کہ وہ اپنا قیمتی وقت کم سے کم اسمارٹ فون پر گزاریں۔
اگر آپ کے بچے اپنا ذاتی اسمارٹ فون رکھنے کی ضد کرتے ہیں تو انھیں فون ضرور دلائیں لیکن اس کی نگرانی بھی ضرور کریں۔ آپ کو ان کی تمام سرگرمیوں کی اطلاع ہونی چاہیے تاکہ وہ کسی برائی میں نہ پڑ سکیں اور والدین بھی بروقت بچوں کو ٹوک سکیں کیونکہ پچھتاوے سے احتیاط بہتر ہے۔
//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
فیس بک مسینجر خفیہ رہتے ہوئے استعمال کریں
آپ کا فون جلدی چارج کیوں نہیں ہوتا؟ پانچ اہم وجوہات جانیے
آپ کا فون جلدی چارج کیوں نہیں ہوتا؟ پانچ اہم وجوہات جانیے
اب اگر فون کی چارجنگ انتہائی سست روی کی شکار ہو تو مزید جھنجلاہٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن آخر کار فون کی چارجنگ کبھی کبھی سست اور کبھی کبھی انتہائی تیز کیوں ہوتی ہے؟ اس کے لیے آپ کو ان وجوہات کا پتا ہونا چاہیے ہو فون کی چارجنگ کو سست بناتی ہیں۔
-1 چارجنگ کیبل کا مسئلہ
-2 چارجنگ کے ذریعے کا مسئلہ
-3 چارجر کا مسئلہ
-4 فون کا مسئلہ
-5 آپ کی بے چین طبیعت کا مسئلہ
//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
فون کو بطور کی بورڈ اور ماؤس کمپیوٹر کے ساتھ استعمال کریں
فون کو بطور کی بورڈ اور ماؤس کمپیوٹر کے ساتھ استعمال کریں
http://remote-control-collection.com
اس کے بعد اس میں کی بورڈ بھی موجود ہے، یعنی فون کے ذریعے پی سی پر ٹائپ ہو گا۔
اینڈروئیڈ فون کی ورانٹی پر اثرانداز ہوئے بغیر اسے روٹ کریں
اینڈروئیڈ فون کی ورانٹی پر اثرانداز ہوئے بغیر اسے روٹ کریں
www.computingpk.com/?p=3260
www.computingpk.com/?p=4364
htc.com/us/software/htc-sync-manager
فون کو پہچاننے کے بعد آئی روٹ اسے روٹ کرنے کے لیے تیار ہو گا۔ کام کے آغاز کے لیے آپ Root کے بٹن پر کلک کر سکتے ہیں۔
روٹنگ کا عمل مکمل ہوتے ہی آپ کو اس کی نوید سنا دی جائے گی کہ کام مکمل ہو چکا ہے یعنی آپ کا فون اب روٹ ہو گیا ہے۔
rootstatus
//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
فون پر بھرتی ہوئی اسپیس کو خالی کرنے کے بہترین طریقے
فون پر بھرتی ہوئی اسپیس کو خالی کرنے کے بہترین طریقے
اس کی اہم وجہ تو ایپلی کیشنز کا بھاری بھرکم سائز اور ان کی اپ ڈیٹس ہیں، اس کے علاوہ میسجنگ ایپلی کیشنز کے ذریعے میڈیا فائلز کا تبادلہ بھی اسٹوریج لوٹنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
ہم میسجنگ ایپلی کیشنز جیسے کہ فیس بک میسنجر، وٹس ایپ اور وائبر وغیرہ کے ذریعے تصاویر اور وڈیوز بھیجتے رہتے ہیں جو کہ اسٹوریج بھرتی رہتی ہیں، ہم چیٹس تو حذف کر دیتے ہیں لیکن ڈیوائس میں ڈاؤن لوڈ ان کی میڈیا فائلز کو وہیں رہنے دیتے ہیں جس کی وجہ سے اسٹوریج تیزی سے بھرنا شروع ہو جاتی ہے۔ آئیے آپ کو اسٹوریج کو خالی کرنے کی چند ترکیبیں بتاتے ہیں۔
ڈسک اسپیس بھرنے کی وجہ تلاش کریں
یہاں موجود ’’اسٹوریج اینڈ یو ایس بی‘‘ کے آپشن میں آجائیں۔
اس کے بعد آپ ’’انٹرنل اسٹوریج‘‘ میں پہنچ جائیں گے۔
زیادہ تر صارفین بے شمار ایپلی کیشنز انسٹال کرتے رہتے ہیں اور جب انھیں استعمال نہیں کر رہے ہوتے تب بھی انھیں اَن انسٹال نہیں کرتے، یہی چیز زیادہ تر اسٹوریج کو بھرنے کا باعث بنتی ہے۔ اگر آپ کا فون بھی اسی مسئلے کا شکار ہے تو غیر ضروری ایپلی کیشنز کو فی الفور اَن انسٹال کر دیں۔
غیرضروری ایپلی کیشنز اَن انسٹال کریں
اب یہاں اچھی طرح جائزہ لیں۔ کئی ایپلی کیشنز تو آپ نے انسٹال کی ہوں گی اور بعض فون خریدتے وقت اس میں پہلے سے موجود ہوتی ہیں۔ جو ایپلی کیشنز آپ استعمال نہیں کر رہے ہیں انھیں اَن انسٹال کر دیں۔
ایپ کیشے صاف کریں
اس صورتِ حال سے بچنے کے لیے آپ ایک ایک ایپلی کیشنز میں جا کر بھی اس کا کیشے ڈیٹا الگ سے صاف کر سکتے ہیں تاکہ جن ایپلی کیشنز کا ڈیٹا آپ کھونا نہیں چاہتے وہ اپنی اصلی حالت میں برقرار رہیں۔
اپنا ڈیٹا ایس ڈی کارڈ میں منتقل کریں
آج کل میموری کارڈز انتہائی ارزاں قیمتوں میں دستیاب ہیں۔
کلاؤڈ اسٹوریج استعمال کریں
photos.google.com
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
اسمارٹ فون پر یوٹیوب کے ذریعے وڈیو ریکارڈ کریں
اسمارٹ فون پر یوٹیوب کے ذریعے وڈیو ریکارڈ کریں
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
یوٹیوب کے ذریعے آن لائن وڈیوز بنائیں
یوٹیوب کے ذریعے آن لائن وڈیوز بنائیں
//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Samsung SM G7102 Flashing by SP Flash tool 100% OK
Samsung SM-G7102 Flashing by mircal box 100% OK
آج صبح صبح مرغے کی ایکٹنگ تو دیکھیں ذرا
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
بڑے مزے کی ویڈیو ہے دیکھ کر مزہ نہ آئے تو کہنا دوستو
//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
ماشا اللّه اسحاق دار کو قرض اتھارنے کے لیے سونا
Saqdi Arabia Al Madinah Prophets Azian minaret
Al Madinah Prophet Mosque inner courtyard
Al Madinah Prophet Mosque from a hotel III
Al Madinah Prophet Mosque Baqee Door
Al Madinah Prophet Mosque Courtyard
AL MADINAH Prophets Mosque Main Entrance
Mescidi Nebevi
اس کنویں کی ایک بار زیارت کریں
Funy Zone PAK ITS
نئی سمارٹ فون لائن اپ ”پکسل“ متعارف کرا دی، بناوٹ، کیمرہ اور سافٹ وئیر فیچرز ایسے کہ ہر کوئی خریدنے کیلئے بیتاب ہو گیا
نئی سمارٹ فون لائن اپ ”پکسل“ متعارف کرا دی، بناوٹ، کیمرہ اور سافٹ وئیر فیچرز ایسے کہ ہر کوئی خریدنے کیلئے بیتاب ہو گیا
آئی فون 7 کے مقابلے پر گوگل کانیا موبائل فون پکسل، جانئے اُن 5 خصوصی سہولتوں کے بارے میں جو گوگل صرف یہ فون خریدنے والوں کو مہیا کرے گا
آئی فون 7 کے مقابلے پر گوگل کانیا موبائل فون پکسل، جانئے اُن 5 خصوصی سہولتوں کے بارے میں جو گوگل صرف یہ فون خریدنے والوں کو مہیا کرے گا
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایپل اپنے آئی فون صارفین کو آئی کلاﺅڈ پر ڈیٹا محفوظ کرنے کے لیے صرف 5جی بی سٹوریج مفت میں فراہم کرتی ہے۔ اس سے زائد سٹوریج لینے پر صارفین کو ادائیگی کرنی پڑتی ہے لیکن پکسل اور پکسل ایکس ایل کے ساتھ گوگل لامحدود سٹوریج کی سہولت اپنے صارفین کو دے رہا ہے۔ یہ سمارٹ فون خریدنے والے صارفین ہر طرح کی ویڈیوز اور تصاویر گوگل کلاﺅڈ پر محفوظ کر سکتے ہیں۔ اس میں 4Kریزولوشن کی ویڈیوز بھی شامل ہیں جو بہت زیادہ جگہ گھیرتی ہیں۔ اس کے ساتھ گوگل نے سمارٹ سٹوریج آپشن متعارف کروائی ہے۔ اس آپشن کے ذریعے خودکار طریقے سے غیرفعال ڈیٹا کو ازخود کلاﺅڈ سٹوریج پر منتقل کرنا ممکن ہو گا۔ ایسی تصاویر، ویڈیوز یا دیگر فائلز جو صارفین عرصے سے استعمال نہیں کر رہے وہ خود ہی کلاﺅڈ پر محفوظ ہو جائیں گی۔
رپورٹ کے مطابق پکسل اور پکسل ایکس ایل گوگل کے پہلے سمارٹ فون ماڈلز ہیں جن میں ”گوگل اسسٹنٹ کی سہولت ”بلٹ اِن“ ہے۔ ان ماڈلز کے ”ہوم بٹن“ کو طویل دورانیے کے لیے دبا کر اسسٹنٹ کا یہ آپشن ایکٹیو کیا جا سکتا ہے۔اس کے علاوہ ان ماڈلز کے ساتھ پکسل لانچر بھی فراہم کیا جا رہا ہے۔ اس میں ایک حرکیاتی کیلینڈرآئیکن ہے جو ایک جھلک میں صارف کو تاریخ بتا سکتا ہے۔ اس لانچر میں اور بھی کئی ایپلی کیشنز موجود ہوں گی۔ پکسل ماڈلز میں ایک ایسی ایپلی کیشن شامل کی گئی ہے۔ صارفین کے فون میں کوئی بھی مسئلہ آتا ہے تو وہ اس ایپلی کیشن کے ذریعے صارفین 24گھنٹے کمپنی کی طرف سے رہنمائی لے سکتے ہیں۔
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
پکسل سمارٹ فونز ”واٹر رزسٹنٹ“ ہیں یا نہیں؟ گوگل نے ایسی تفصیلات بتا دیں جنہیں سن کر بہت سے صارفین۔۔۔
پکسل سمارٹ فونز ”واٹر رزسٹنٹ“ ہیں یا نہیں؟ گوگل نے ایسی تفصیلات بتا دیں جنہیں سن کر بہت سے صارفین۔۔۔
گوگل نے نئی سمارٹ فون لائن اپ ”پکسل“ متعارف کرا دی ہے جسے دنیا بھر کے لوگوں کی جانب سے اتنا سراہا گیا ہے کہ
چند دن میں ہی اس کی ایڈوانس بکنگ بھی مکمل ہو گئی ہے۔ اس کے فیچرز اور کیمرہ رزلٹ سب سے زیادہ متاثر کن ہے تاہم ایک فیچر ایسا بھی ہے جس کے بارے میں ابھی تک کچھ زیادہ تفصیلات سامنے نہیں آئی تھیں اور وہ ہے ”واٹر اینڈ ڈسٹ رزسٹنٹ“۔
گوگل کی جانب سے اب اس فیچر سے متعلق تفصیلات بھی بتا دی گئی ہیں اور اگر آپ بھی یہ فون خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو آپ کیلئے بری خبر یہ ہے کہ آپ اسے پانی میں استعمال نہیں کر سکیں گے کیونکہ گوگل کے مطابق پکسل فون کی ڈسٹ اینڈ واٹر رزسٹنٹ ریٹنگ IP53 ہے۔ اگرچہ یہ سمارٹ فون متعارف کرائے جانے سے قبل ہی اس طرح کی افواہیں سرگرام تھیں تاہم اب کمپنی نے خود ہی تصدیق بھی کر دی ہے اور اس ریٹنگ کا مطلب یہ ہے کہ یہ ”ڈسٹ پروٹیکٹڈ“ کی ریٹنگ 5 میں آتا ہے اور مکمل طور پر محفوظ نہیں ہے ۔
واٹر رزسٹنٹ کی بات کی جائے تو یہ فون”Spraying Water (3 )” کی کیٹیگری میں آتا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ اگر ان سمارف فونز پر عمودی طرف سے 60 ڈگری سے زیادہ زاوئیے سے پانی پھوار کی شکل میں پڑے گا تو انہیں نقصان نہیں پہنچے گا اور یہ مکمل طور پر محفوظ ہیں لیکن انہیں واش روم میںیا تالاب وغیرہ میں نہانے کے دوران بالکل بھی استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔ ان تمام تفصیلات کا لب لباب یہ ہے کہ اگر آپ یہ سمارٹ فون خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو پھر یاد رکھیں کہ انہیں پانی سے دور ہی رکھئے گا ورنہ آپ کی رقم برباد ہو جائے گی۔
بہت سے لوگوں کیلئے یہ خبر کسی بم سے کم نہیں ہے کیونکہ مارکیٹ میں ایسے بہت سے سمارٹ فون آ چکے ہیں جو آدھے گھنٹے سے زیادہ تک 10 یا اس سے زائد میٹر گہرے پانی میں رہ سکتے ہیں اور منچلے تالاب وغیرہ میں نہانے کے دوران سیلفیاں لینے کیلئے ایسے فون کا استعمال کرتے ہیں۔
صارفین نوٹ7 کا استعمال فوراً بند کر دیں: سام سنگ
صارفین نوٹ7 کا استعمال فوراً بند کر دیں: سام سنگ
نوٹ 7 کا ”محفوظ“ ورژن پھٹنے کا واقعہ سامنے آنے کے بعد کمپنی باضابطہ طور پر صارفین سے اس فون کا استعمال روکنے کا کہہ دیا ہے اور اس بات کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے کہ نوٹ 7 فونز کی بیٹری پھٹنے کے واقعات سامنے آنے کے بعد وہ ”محفوظ“ فونز جو متبادل کے طور پر صارفین کو دئیے گئے تھے، وہ بھی کیسے پھٹنے لگے ہیں کمپنی کی جانب سے یہ اعلان امریکی ریاست کنٹکی میں ایک شخص کے تبدیل شدہ نوٹ 7 کے چارجنگ کے دوران دھواں نکلنے اور پھر امریکہ میں ایک پرواز کے دوران تبدیل شدہ نوٹ 7 کے ہی آگ پکڑنے کے واقعات سامنے آنے کے بعد کیا گیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ”صارفین کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے اس لئے ہم دنیا بھر میں تمام ٹیلی فون کمپنیوں اور دکان داروں سے کہیں گے کہ وہ گلیکسی نوٹ 7 کی فروخت اور تبدیلی روک دیں۔ یاد رہے کہ 19 اگست کو فروخت کیلئے پیش کئے جانے کے بعد سے یکم ستمبر تک دنیا بھر میں 65 سے زیادہ حادثات ہوئے۔ ایک جیپ میں موبائل فون پھٹنے نے اسے آگ لگنے کا واقعہ سامنے آنے کے بعد ایوی ایشنز نے بھی مسافروں کو نوٹ 7 اپنے ساتھ لانے سے منع کر دیا تھا اور پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) نے بھی اپنے مسافروں کو یہ وارننگ جاری کی تھی۔ ان تمام واقعات کے بعدسام سنگ نے فوری طور پر نوٹ 7 کی فروخت بند کر دی اور ان صارفین سے فون واپس منگوا لئے جو پہلے ہی خرید چکے تھے جن کی تعداد تقریباً 25 لاکھ تھی اور متبادل فون فراہم کئے تھے جنہیں محفوظ قرار دیا تھا۔ نوٹ 7 کے ابتدائی ورژن میں بھی یہ شکایت پائی گئی تھی کہ چارجنگ کے دوران اس کی بیٹری پھٹ جاتی ہے جبکہ کمپنی نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ بیٹری میں جب اینوڈ ٹو کیتھوڈ آپس میں جڑتے ہیں تو یہ انتہائی زیادہ گرم ہونے کے بعد پھٹ جاتی ہے اور یہ حادثات صرف اور صرف بیٹری کی خرابی کی وجہ سے ہی رونما ہوئے ہیں۔ اب کمپنی کی جانب سے صارفین کیلئے بالکل واضح پیغام دیا گیا ہے کہ ”جن صارفین کے پاس پرانا نوٹ 7 یا تبدیل کیا گیا نوٹ 7 فون ہے، وہ اسے آف کر دیں اور استعمال نہ کریں۔“سام سنگ کا کہنا ہے کہ یہ مسئلہ تقریباً 25 لاکھ فونز میں ہو سکتا ہے۔ نوٹ 7 ایس ورژن کے تقریباً 45 ہزار فونز یورپ میں پری سیلز کے ذریعے بیچے گئے جن میں سے 75 فیصد تبدیل کئے جا چکے ہیں۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ سام کے گلیکسی نوٹ 7 کا مسئلہ سامنے آنے کے بعد سام سنگ کی نئی ڈیزائن کی واشنگ مشین کے پھٹنے کی متعدد شکایات نے بھی کمپنی کی ساکھ کو نقصان پہنچایا۔ امریکہ کی کنزیومر پراڈکٹ سیفٹی کمیشن کے مطابق سام سانگ کی مشینیں جو مارچ2011ءاور اپریل2016ءمیں بنائی گئی تھیں ان میں اچانک پھٹنے کا مسئلہ درپیش ہے جس کے باعث متعدد صارفین نے سام سنگ پر ہرجانے کے دعوے بھی کئے ہیں جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ کپڑے دھورہے تھے جب انہیں دھماکے کی آوازیں سننے کو ملیں۔ ٹیکساس کی ایک خاتون کا کہنا ہے کہ اس کی واشنگ مشین اس زور سے پھٹی کہ اس کے گھر کی دیوار میں سوراخ ہوگئے جبکہ جارجیا کی ایک اور خاتون کا کہنا ہے کہ اسے ایسا محسوس ہوا جیسے اس کے گھر میں کوئی بم پھٹ گیا ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ ایک جانب جہاں سام سنگ کو اس تمام تر معاملے سے انتہائی زیادہ نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے وہیں اس کی سب سے بڑی حریف کمپنی ایپل کو اس سے بہت زیادہ فائدہ مل رہا ہے۔ سام سنگ نے ایپل کو مشکل میں ڈالنے کیلئے آئی فون 7 سے چند ہفتے قبل نوٹ 7 متعارف کرایا تھا جسے صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا اور بہت سے ماہرین کی جانب سے اسے اب تک کا سب سے زبردست فون بھی قرار دیا گیا۔ خوبصورتی اور بہترین فیچرز کے باعث اس فون کی ریکارڈ فروخت بھی ہوئی لیکن جیسے ہی بیٹری کے پھٹنے کے مسائل سامنے آئے کمپنی کی ساکھ کو نقصان پہنچا اور اس کے حصص میں بھی کمی آئی۔ سام سنگ کا خیال تھا کہ وہ خراب نوٹ 7 تبدیل کر کے نقصان کا کسی حد تک ازالہ کرنے میں کامیاب ہو جائے گی لیکن ایسا ہوتا ممکن نظر نہیں آ رہا کیونکہ اب اس فون کی دوبارہ فروخت کو روکنا کمپنی کیلئے شدید دھچکے کا باعث ہے۔//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
کیا آپ کو معلوم ہے موبائل فونز کے کی پیڈ پر # اور * کے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟جانئے وہ بات جو بہت ہی کم لوگوں کو معلوم ہے
کیا آپ کو معلوم ہے موبائل فونز کے کی پیڈ پر # اور * کے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟جانئے وہ بات جو بہت ہی کم لوگوں کو معلوم ہے
پکسل سمارٹ فونز ”واٹر رزسٹنٹ“ ہیں یا نہیں؟ گوگل نے ایسی تفصیلات بتا دیں جنہیں سن کر بہت سے صارفین۔۔۔
ویب سائٹ سالڈ سگنل بلاگ کی رپورٹ کے مطابق قدیم طرز کے ٹیلیفون کا استعمال بیسویں صدی کے آغاز میں ہی شروع ہوگیا تھا لیکن اسٹیرک اور ہیش کی علامات 1968ءمیں ٹیلیفون کے کی پیڈ کا حصہ بنیں۔ اس وقت کے ٹیلیفون ٹچ ٹون کی پیڈ استعمال کرتے تھے، یعنی ان پر موجود کسی بٹن کو دبانے سے دو آوازیں پیدا ہوتی تھیں، جنہیں سن کر ٹیلیفون سسٹم فیصلہ کرتا تھا کہ کونسا نمبر دبایا گیا ہے۔ ان دوباتوں کے امتزاج سے کل 12 مختلف اشارے پیدا کئے جاسکتے تھے، لیکن ٹیلیفون کے کی پیڈ پر صرف 0 سے لے کر 9 تک ہندسے تھے، یعنی کل 10 ہندسے۔ اس کا نتیجہ یہ تھا کہ تین قطاروں میں کل 9ہندسے تھے جبکہ آخری قطار میں صرف 0تھا، جبکہ اس کے دائیں اور بائیں خالی جگہ تھی۔
ٹیکنالوجی کمپنی AT&T نے 1968ءمیں فیصلہ کیا کہ صفر کے دائیں بائیں بھی دو بٹن لگادئیے جائیں، تاکہ کی پیڈ دیکھنے میں اچھا لگے۔ اب یہ سوال کھڑا ہوا کہ ان دو بٹنوں پر کونسے ہندسے لکھے جائیں، کیونکہ اس وقت نمبر ڈائل کرنے کے لئے صرف 0 سے لے کر 9 تک کے اعداد ہی استعمال ہوتے تھے۔ کمپنی نے فیصلہ کیا کہ دو نئے بٹنوں پر اسٹیرک اور ہیش کی علامات لکھ دی جائیں، اگرچہ اس وقت ان کا کوئی استعمال نہیں تھا۔ کمپنی کا کہنا تھا کہ شاید بعدازاں ٹیلی فون صارفین خود ہی ان کا کوئی استعمال ڈھونڈ لیں گے، اور واقعی بعد میں ایسا ہی ہوا۔
تقریباً ایک دہائی بعد ٹیلی فون صارفین کے تجربات کو مدنظر رکھتے ہوئے کمپنی اس نتیجے پر پہنچی کہ اسٹیرک (*) کے بٹن کو کال بیک کے لئے استعمال کیا جائے، اور اسی طرح ہیش (#) کے بٹن کو بعد ازاں وائس میل سسٹمز کے لئے استعمال کیا جانے لگا۔ سب سے پہلے *69کا کوڈ وضع کیا گیا، جو اس وقت کال بیک کے لئے استعمال ہوتا تھا۔ بعد کے دور میں موبائل فون اور کمپیوٹرز کے وسیع استعمال نے ان دو علامات کے متعدد نئے استعمالات بھی متعارف کروادئیے۔
10 Exercises Full Body Circuit PAK ITS
ہوائی جہاز سے پشاور کا خوبصورت ویڈیو
ایک خوبصورت تحریر جس سے آپ کا ایمان تازہ ہوجائیگ
ایک خوبصورت تحریر جس سے آپ کا ایمان تازہ ہوجائیگ
یہ واقعہ شام کے شہر دمشق میں ہوا۔ایک نوجوان خوبصورت لڑکی روزانہ اکیلی یونیورسٹی جاتی تھی اسی یونیورسٹی میں اسکا والد ایک ڈپارٹمنٹ کا انچارج تھا۔ایک دن چھٹی کے فورا بعد اچانک بادل گرجنے لگے اور زوردار بارش ہونے لگی ،ہر کوئی جائے پناہ کی تلاش میں دوڑ رہا تھا،سردی کی شدت بڑھنے لگی، آسمان سے گرنے والے اولے لوگوں کے سروں پر برسنے لگے،یہ لڑکی بھی یونیورسٹی سے نکلی اور جائے پناہ کی تلاش میں دوڑنے لگی، اس کا جسم سردی سے کانپ رہا تھالیکن یہ نہیں جانتی تھی کہ اسے پناہ کہاں ملے گی،جب بارش تیز ہوئی تو اس نے ایک دروازہ بجایا، گھر میں موجود لڑکا باہر نکلا اور اسے اندر لے آیا اور بارش تھمنے تک اپنے گھر میں رہنے کی اجازت دے دی،دونوں کا آپس میں تعارف ہوا تو معلوم ہوا کہ لڑکا بھی اسی یونیورسٹی میں پڑھتا ہے جہاں وہ خود زیر تعلیم ہے۔اور اس شہر میں اکیلا رہتا ہے،ایک کمرہ برامدہ اور باتھ روم اس کا کل گھر تھا نوجوان نے اسے کمرے میں آرام کرنے کو کہا اور اسکے پاس ہیٹر رکھ دیا اور کہا کہ کمرہ جب گرم ہو جائے گا تو وہ ہیٹر نکال لے گا،تھوڑی دیر لڑکی بستر پر بیٹھی کانپتی رہی،اچانک اسے نیند آ گئی تو یہ بستر پر گرگئی۔نوجوان ہیٹر لینے کمرے میں داخل ہوا تو اسے یہ بستر پر سوئی ہوئی لڑکی جنت کی حوروں کی سردار لگی وہ ہیٹر لیتے ہی فورا کمرے سے باہر نکل گیالیکن شیطان جو کہ اسے گمراہ کرنے کے موقع کی تلاش میں تھااسے وسوسے دینے لگا اس کے ذہن میں لڑکی کی تصویر خوبصورت بنا کر دکھانے لگاتھوڑی دیر میں لڑکی کی آنکھ کھل گئی، جب اس نے اپنے آپ کو بستر پر لیٹا ہوا پایا تو ہڑبڑا کر اٹھ گئی اور گھبراہٹ کے عالم میں بے تحاشا باہر کی طرف دوڑنے لگی اس نے برامدے میں اسی نوجوان کو بیہوش پایا وہ انتہائی گھبراہٹ کی عالم میں گھر کی طرف دوڑنے لگی اور پیچھے مڑ کر بھی نہ دیکھا یہاں تک کہ اپنے گھر پہنچ کر باپ کی گود میں سر رکھ دیا جو کہ پوری رات اسے شہر کے ہر کونے میں تلاش کرتا رہا تھااس نے باپ کو تمام واقعات من و عن سنا دیے اور اسے قسم کھا کر کہا کہ میں نہیں جانتی جس عرصہ میں میری آنکھ لگی کیا ہوامیرے ساتھ کیا کیا گیا، کچھ نہیں پتا،اسکا باپ انتہائی غصے کے عالم میں اٹھا اور یونیورسٹی پہنچ گیا اور اس دن غیر حاضر ہونے والے طلبہ کے بارے میں پوچھا تو پتا لگا کہایک لڑکا شہر سے باہر گیا ہے اور ایک بیمار ہے، ہسپتال میں داخل ہے،باپ ہسپتال پہنچ گیا تاکہ اس نوجوان کو تلاش کرے اور اس سے اپنی بیٹی کا انتقام لے،ہسپتال میں اسکی تلاش کے بعد جب اسکے کمرے میں پہنچا تو اسے اس حالت میں پایا کہ اسکی دونوں ہاتھوں کی انگلیاں پٹیوں سے بندھی ہوئی تھی اس نے ڈاکٹر سے اس مریض کے بارے میں پوچھا تو ڈاکٹر نے بتایا جب یہ ہمارے پاس لایا گیا تو اسکے دونوں ہاتھ جلے ہوئے تھے باپ نے نوجوان سے کہاکہ تمہیں اللہ کی قسم ہے!مجھے بتاؤ کہ تمہیں کیا ہوا ہے باپ نے اپنا تعارف نہیں کروایا،وہ بولا ایک لڑکی کل رات بارش سے بچتی ہوئی میرے پاس پناہ لینے کے لیے آئی،میں نے اسے اپنے کمرے میں پناہ تو دے دی لیکن شیطان مجھے اس کے بارے میں پھسلانے لگا تو میں اسکے کمرے میں ہیٹر لینے کے بہانے داخل ہوا، وہ سوئی ہوئی لڑکی مجھے جنت کی حور لگی، میں فورا باہر نکل آیا لیکن شیطان مجھے مسلسل اسکے بارے میں پھسلاتا رہا اور غلط خیالات میرے ذہن میں آتے رہے تو جب بھی شیطان مجھے برائی پر اکساتا میں اپنی انگلی آگ میں جلاتا تاکہ جھنم کی آگ اور اسکے عذاب کو یاد کروں اور اپنے نفس کو برائی سے باز رکھ سکوں یہاں تک کہ میری ساری انگلیاں جل گئی اور میں بے ہوش گیا ،مجھے نہیں پتا کہ میں ہسپتال کیسے پہنچا۔یہ باتیں سن کر باپ بہت حیران ہوا۔ بلند آواز سے چلایا اے لوگو۔۔۔۔۔۔! گواہ رہو میں نے اس پاک سیرت لڑکے سے اپنی بیٹی کا نکاح کر دیا ہے سبحان اللہ
یہ ہے اللہ سے ڈرنے والوں کا ذکر،اگر اللہ کا خوف نہ ہوتا تو اس لڑکی کی عزت محفوظ نہ رہ سکتی۔جو بھی لڑکا یا لڑکی ناجائز تعلقات قائم کرتے ہیں یا غیر شرعی دوستیاں یا محبتیں کرتے ہیں تو وہ اپنے اس برے فعل کو چھپانے کی حتیٰ الامکان کوشش کرتے ہیں۔وہ چاہتے ہیں کہ والدین ان کے ان کاموں سے بے خبر رہیں حالانکہ وہ یہ جانتے ہیں کہ اللہ ان کے ہر فعل سے با خبر ہےپھر بھی انکے دل میں اللہ کا خوف پیدا نہیں ہوتا !!ایسا کیوں ہے؟؟کیونکہ والدین نے بچپن سے ان کے دل و دماغ میں اللہ کے خوف کے بجائے اپنا ذاتی خوف،رعب و دبدبہ ،سزا کا ڈر ہی بٹھایا ہے۔اسی لیے آج وہ اللہ سے بے پرواہ ہو کر والدین سے چھپ کر گناہوں کا ارتکاب کرتے ہیں۔اور ایسے بھی والدین ہیں جنہوں نے اپنی اولاد کی تربیت خوف خدا پر کی تو انکی اولاد نے بھی ہمیشہ برائیوں سے اپنے آپ کو باز رکھا۔














































































You must be logged in to post a comment.